کاروار 2/جولائی (ایس او نیوز) ضلع اُترکنڑا میں آج پھر کوویڈ۔19کے 17نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں بھٹکل سے 11، کمٹہ اور ہلیال سے دو، دو ، انکولہ اور منڈگوڈ سے ایک ایک شامل ہیں۔
کورونا پوزیٹیو کے تازہ معاملات کے ساتھ ہی آج ضلع اُترکنڑا میں کورونا سے متاثرہ لوگوں میں ایکٹیو کیسس کی تعداد بڑھ کر 148 کو پہنچ گئی ہے۔